حلقہ این اے۔68
Appearance
حلقہ این اے-68 (سرگودھا-5) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع سرگودھا |
حلقہ |
حلقہ این اے۔68 (سرگودھا-5) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
[ترمیم]اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
سید جاوید حسنین شاہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
محمد نواز شریف | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 140546 |
نور حیات | پاکستان تحریک انصاف | 45463 |
سید نصرت علی شاہ | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 21395 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد نواز شریف نے 140546 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election result 2008 for NA-68"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013